پکا ناچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کلاسیکی ناچ، کسی مقررہ اصلی اور بنیادی (شاستریہ) تال سُر کے مطابق رقص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کلاسیکی ناچ، کسی مقررہ اصلی اور بنیادی (شاستریہ) تال سُر کے مطابق رقص۔